کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ کارساز کے موقع پر شہر قائد میں جلسہ عام کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعیدغنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ کارساز کے موقع پر کراچی کے جناح باغ میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جلسے سے بلاول بھٹو سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کلائمیٹ کانفرنس، نواز شریف اور مریم نواز جینیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا جینیوا میں ایک…

Two terrorists killed, four injured in Chitral IBO

Two terrorists were killed and four others injured during an intelligence-based operation…