pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 57 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور4 ہزار 720 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.18 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 63 ہزار 125 جبکہ اموات کی تعداد 23 ہزار 797 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوگل نےاپنےڈوڈل کوپاکستان کےجشن آزادی کی مناسبت سےتبدیل کردیا

دنیا کےسب سے بڑےسرچ انجن گوگل نےاپنےڈوڈل کوپاکستان کےجشن آزادی کی مناسبت…

دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا: ہفتہ قبل دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی کو دوست نے…