غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پوپ فرانسس کا کہناہے،امن کےخواہاں ہیں،ہر شخص کو تشدد ختم کرنے،غیر مسلح ہونے کا عزم کرناچاہیے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ ویٹی کن یوکرین تنازع پر روس ،یوکرین کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے،ہم امن چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو امن پسند ہونا چاہیے،حقیقی امن بات چیت سے ہی ممکن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نریندرمودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک مرتبہ پھرہیک ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ٹوئٹراکاؤنٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا۔ٹویٹ میں…

پاکستان نے روسی رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی…

شمالی کوريا : ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک ميزائل تجربات

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ 8 شارٹ…

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…