خواجہ سرا سے زیادتی کرنےوالےپولیس اہلکار کو گرفتار کر کےاس پر ایف آئی آردرج کرنےکےاحکامات دیے گئے ہیں ،تھانہ رمنا میں خواجہ سرا سے جنسی امتیاز برتنے کےواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز نےخواجہ سراؤں کے وفد سےملاقات کی جس میں ملزم کانسٹیبل مجاہد فلک کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات دیے گئے