لاہور جشن آزادی کے موقع پرمینار پاکستان میں خاتون سےبدسلوکی اور دست درازی کے کیس میں مزید36 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے آئی جی پنجاب انعام غنی کے مطابق، اب تک66 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہےملزمان کو ویڈیو اور تصاویر میں شناخت ہونے پر گرفتار کیاگیا۔گرفتار تمام ملزمان کی پہلے نادرا سے شناخت کروائی گئی ہے۔
Up next
Covid-19 positivity rate reduces
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.