نیوکراچی میں اتوار کار بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا پولیس نے مقابلے کے بعد ایک زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا- ملزمان شاہد اور اقبال سے 2 پستول، 1 موبائل فون اور 1 موٹرسائیکل برآمد ہوئیورنگی کے علاقے ضیا کالونی میں ایک اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتارقبضہ سے اسلحہ، 1چھینا ہوا موبائل فون اور نقد رقم برآمد
Up next
وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.