شہرقائد کراچی میں تیموریہ تھانہ کی حدود میں شاہین فورس کا ڈاکوؤں سےمقابلہ ہوا،چھینی جانےوالی موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی،دو طرفہ فائرنگ کےنتیجےمیں ایک ڈاکوزخمی حالت میں جبکہ دوسرا ڈاکو بھی گرفتار کر لیا گیا،مقابلہ ناہید کلینک والی گلی بفرزون سیکٹر 16 اے میں ہوا،زخمی ملزم کی شناخت عامرولدصابر جبکہ دوسرے ساتھی کی شناخت شبیر ولد غلام حیدر کےنام سےہوئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.