ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کراچی کے مطابق دھماکا تقریباً 11:15 بجے ہوا ہینڈ گرینیڈ دھماکہ دوران انسپکشن ہوا دھماکے میں 40 سالہ پولیس اہلکار شہزاد اور 45 سالہ صابر شہید جب کہ پولیس کانسٹیبل علی گوہر اور کوت انچارج سب انسپکٹر سعید زخمی ہوئے شہید اور زخمیوں کو سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کرلیا گیا

ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم لیگ (ن)…

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…

پی ٹی آئی کا مقابلہ ن لیگ سے نہیں انتظامیہ سے ہے,حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرنے کہا کہ ہمارے کیمپوں میں کافی…

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن…