کراچی کی ائیر پورٹ پولیس نےمسافر کے 4 قیمتی موبائل فون پرمشتمل بیگ گمشدگی کےتین دن بعد تلاش کرکے مسافر کے حوالے کردیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق 4 دسمبر کو محمد عارف نامی مسافر اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 369 کے ذریعے کراچی پہنچا اور اپنا ایک پارسل ائیر پورٹ پرہی بھول گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.