تھانہ حدود باڑہ کے علاقے ارجلی ندی میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ پولیس ناکے پر کی گئی، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم علاقے کو گھیرے میں لےکر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا مقدمہ، حکمران اتحاد کا فل کورٹ سماعت پر زور

حکمران اتحاد کی جانب سےچیف جسٹس سے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے مقدمہ…

عمران خان نے فیصل واوڈا کی رکنیت ختم کردی

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو موسیقی سکھائی جائے گی

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم نے…

ای سی سی نے درآمدی یوریا کی ڈیلر ٹرانسفر قیمت کی منظوری دیدی

 اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں پچاس کلو گرام…