پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد اب نگراں وزیراعلٰی کے تقرر کے لیے ن لیگ نے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔پارٹی کیجانب سے جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے، سابق بیورو کریٹ ناصر مسعود کھوسہ اور جسٹس جواد ایس خواجہ کے ناموں پر غور ہوگا جبکہ قیادت نے سینئر رہنماؤں سےنگراں وزیراعلی کے لیے مزید نام بھی طلب کئے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور؛ کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی

لاہور میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 1 شخص…

14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والا مدرسہ معلم گرفتا

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس…

دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ

تفصیلات کےمطابق فی ٹرانزیکشن فیس میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا…

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران…