لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ن لیگ آئین کی حکمرانی چاہتی ہےتوبیک ڈوررابطےختم کرے۔ سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اپنی جماعت کو اپنے نظریے پر لے آئیں، پی ڈی ایم عملاً ختم ہوگئی۔ پیپلزپارٹی ہی پی ڈی ایم تھی۔ جب تک ہم پی ڈی ایم میں تھےاس میں جان تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.