جاوید لطیف نےدھمکی دی ہےکہ جسٹس شوکت صدیقی،ارشد ملک اور رانا شمیم کےانکشافات کےبعداور چیزیں سامنے آنے والی ہیں۔جاوید لطیف نےکہا کہ اب کچھ ویڈیوز بھی سامنےآئیں گی،میرے پاس ویڈیوز نہیں ہیں لیکن سن رہےہیں کہ جلد منظرِعام پر آئیں گی۔انکا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار طاقتور لوگوں کے ساتھ واٹس ایپ گروپ میں شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Faizabad commission report reveals new details about 2017 sit-in

New details have emerged regarding the inquiry commission probing the 2017 Faizabad…

واٹس ایپ نے 20لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بند کر دیئے

واٹس ایپ جعلی خبروں اور غلط معلومات کی روک تھام کےلیےاقدامات کر…

فلمی ادا کا روں کو منشیات سپلائی کر نے والی خاتون بیٹوں سمیت گرفتار

ملاڈایسٹ:بھارت کے علاقے ملاڈ ایسٹ سے منشیات فروش خاتون اور اس کے…