پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر  حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور ہوگا اور وزیراعلیٰ کو گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنے سے متعلق بھی مشاورت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دفتر خارجہ نے افغان صوبے ننگرہار میں فضائی حملوں کی رپورٹس مسترد کر دیں

دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں…

کنگ چارلس کی تاج پوشی: وزیراعظم شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر…

کراچی؛ لیاری ایکسپریس وے کے قریب دستی بم سے حملہ، 2 افراد زخمی

لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب دستی بم سےحملہ ہوا…

روس نے یوکرین سے اناج کی برآمدات کا معاہدہ معطل کردیا

روس نے کریمیا میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد یوکرین کی…