اسپین کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلی جنس سینٹر (سی این آئی) پر وزیراعظم، وزیردفاع اور دیگر سیاستدانوں کے فون کی پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کا الزام ہے۔ وزیراعظم اور وزرا سمیت کئی اہم سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی پر ملکی خفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ پاز ایسٹیبن کو عہدے سے برطرف کردیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی

امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت…

Pat Cummins, next captain on the rank after Tim Paine’s resignation

Cricket Australia will be sure to do their due diligence before picking…

گوجرانوالہ: تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے…

Ten armed forces officers inducted into civil service

The Federal Public Service Commission (FPSC) has given its approval for the…