وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔خطاب کے دوران سیاسی صورتحال پر قوم کواعتماد میں لیں گےجبکہ وہ لانگ مارچ اور معاشی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔رانا ثنا ءاللہ نے کہا کہ کابینہ اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سےکیےگئے اہم فیصلوں سے قوم کو آگاہ کرنے کےلیے دوپہر 1:10 بجے پریس کانفرنس کریں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب،یو اے سمیت خلیجی ملکوں میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب،یو اے سمیت خلیجی ملکوں میں جو ش و جذبے کے…