ٹیلیفونک رابطے میں بورس جانسن نے شہبازشریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ٕٕ افغانستان کی معیشت کو سنبھالنے کےلیے منجمد اثاثے فوری بحال کیے جائیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Mounted police look for bodies in fire-scorched Los Angeles

Sheriff’s deputies on horseback have fanned out through charred brush, hunting for…

.حکومت منشیات فروشوں کے خلاف سخت قانون سازی پر کام کر رہی ہے

وفاقی وزیر برائے منشیات کنٹرول اعظم خان سواتی نے جمعہ کو کہا…

پی آئی اے کراچی طیارہ حادثے کا شکار افراد کو معاوضہ دے گی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین اور…

سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا امکان ہے

سی سی پی او لاہور شیخ عمر کے آڈیو لیک ہونے کا…