وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد منگل کی صبح وزیرعظم ہاؤس پہنچےجہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب ہوئی۔مسلح افواج کے چاق و چوبند دستےنے نو منتخب وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیااور وزیراعظم شہباز شریف نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی آئی اے کا کابل کیلئے کل پرواز نہ چلانے کا فیصلہ

پی آئی اے نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کیلئے کل پرواز نہ…

کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ، موت کی وجہ بن گیا

کراچی : اورنگی ٹاون کے رہائشی کاشف انصاری کاکرکٹ سےجنون کی حد…

اومی کرون وائرس لاہور بھی پہنچ گیا

کراچی اور اسلام آباد کے بعد اومی کرون کے لاہورمیں بھی کیسز…