وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کردیاحافظ سعد رضوی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروائے ،اپوزیشن، حکومت اوراراکین اسمبلی کو ایک پیج پر اکٹھے ہوکر فرانس پر واضح کرنا ہوگا کہ پاکستان ناموس رسالتﷺ پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کریں گا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.