Picture from google

وزیر اعظم عمران خان نےاولمپک دوڑ کی ویڈیو شیئر کی ریس کی ابتدا میں گرنے والی خاتون ایتھلیٹ کوریس میں گرنے کے باوجود جیتتے دیکھا جا سکتا ہے۔عمران خان نےکہامیں چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اوراسمیں سےوہ اہم ترین سبق حاصل کریں جوکھیل نےمجھےسکھایاہے کہ “آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں”۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ آڈیو لیکس ملکی معیشت کوعدم استحکام سےدوچار کرنے…

Suicide bombings in Uganda, three dead and several injured

Police blamed a “local terror organisation” linked to the Allied Democratic Forces…