وزیراعظم نے کہا اِن شاءاللّٰہ آپ کے علاج میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے اداکار فردوس جمال نے مزاج پرسی اور علاج سے متعلق یقین دہانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے بھی انسٹاگرام پر وزیراعظم کا خصوصی شکریہ ادا کیاساتھ ہی انہوں نےوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو بھی شکریہ کہا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.