وزیر اعظم کابینہ کے 10 بہترین وزرا کو شاندارکارکردگی پر اسناد سےاوروزارتوں کے ملازمین کو اضافی الاؤنس سےنوازیں گےتقریب آج وزیر اعظم آفس میں ہوگی امیدواروں میں ثانیہ نشتر،اسد عمر، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، فروغ نسیم، مراد سعید,امین فواد چودھری، خسرو بختیار، عبدالرزاق داود، عمر ایوب، حماداظہر، شوکت ترین,اعظم سواتی ، پرویز خٹک، نورالحق قادری، امین الحق اورشبلی فرازشامل ہی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.