pic from google

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے ثابت کیاکہ پی ٹی آئی ملک کی واحدعوامی پارٹی ہےجبکہ وزیر اعظم عمران خان ہی واحد قومی لیڈر ہیں کنٹونمنٹ بورڈزکےبلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو ہر صوبے میں پہلی یا دوسری پوزیشن ملی۔کنٹومنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ کی پانچویں پوزیشن رہی۔ پیپلز پارٹی پنجاب اور بلوچستان میں ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

‘Khara Sach’ to air on PNN from Monday-Thursday

It’s time to put a stop to fake news, fraudulent comments, and…