اتوارکوسہ پہر تین بجے “آپ کا وزیر اعظم۔۔۔آپ کے ساتھ” پروگرام میں عوام سےبرا ہ راست گفتگوکریں گے اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے بغیر امن ممکن نہیں آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیرکشمیریوں کی…

نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز’مسٹر اینڈ مسز شمیم‘ ریلیز

’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’زی فائیو‘ پر…

CTD guns down four TTP terrorists in Buner

The Counter Terrorism Department (CTD) on Wednesday gunned down four alleged TTP…