وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کرنے کافیصلہ کیا ہےآزاد کشمیر کے برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس،علی شان سونی، خواجہ فاروق ، اکبر ابراہیم اور وزیر تعلیم عبد الماجد خان شامل ہیں۔ وزراء کو برطرف کیے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.