Picture from google

وزیر مملکت فرخ حبیب نے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔807ملین ڈالر کی لاگت کا یہ منصوبہ 2024میں مکمل ہوگا۔منصوبے کی بدولت تربیلا سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 1530 میگاواٹ اضافہ کیساتھ 4 ہزار 888 میگاواٹ سے بڑھ کر 6 ہزار 418 میگاواٹ ہو جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ سنی لیون نے اپنی ہی ویڈیو جاری کردی:دیکھنے والوں کا رش لگ گیا

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے  بچوں کی طرح کھلونے سے کھیلنے…

صدرمملکت سے عراق کے وزیر خارجہ کی ملاقات

صدرمملکت سےعراق کےوزیرخارجہ ڈاکٹرفوادحسین کی ملاقات صدرمملکت نےکہاعالمی برادری کشمیریوں کے حق…

NCOC approves authority of Covid-19 booster jabs

In response to the potential of an outbreak of Omicron, a new…