ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سےجاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو 2 روزہ دورہ پرروس جائیں گےعمران خان 23 فروری کی شام کوماسکو پہنچیں گے روس کےنائب وزیر خارجہ وزیر اعظم پاکستان کااستقبال کریں گےماسکو آمد پر انہیں گارڈ آف آنر دیا جائے گا روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.