کراچی : سول ایوی ایشن نے سیاحت کے فروغ کے لیے 4 نئی ائیرلائنزکشمیرائیر،الویر ائیرویز ،اے ایس ایس ایل ائیر، نارتھ ائیر کو لائسنس جاری کئے گئے ، چاروں نجی کمپنیوں نے جلد اندرون ملک سیاحتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔پہلے مرحلے میں لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سے پروازیں آپریٹ کرنے پر غور کیا جائے گا جبکہ گوادر، تربت، موہنجوداڑو، گلگت، اسکردو، ہنزہ اور گندھارا کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan Railways all set to go solar

Pakistan Railways is all set to switch its entire stations’ power network…

شہباز شریف کی سکیورٹی بڑھا دی گئی:میڈیا ذرائع:

اسلام آباد: شہباز شریف کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،،اطلاعات کے مطابق سوشل…

فرنیچر ایسوسی ایشن اپنی برآمدات کی بنیاد کو بڑھائے، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فرنیچر ایسوسی ایشن اپنی…