لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے شہری شرافت علی کیجانب سےدائر درخواست پرسماعت کی جس میں وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نےبغیرکسی وجہ کےاسمبلی تحلیل کی، یہ درخواستگزار فیصل آباد سے ہےاورسیاسی کارکن ہے۔عدالت نےدرخواست ناقابل سماع قرار دیتے ہوئے اسے ایک لاکھ روپے جرمانے کےساتھ مسترد کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم کی امریکی صدارتی ایلچی جان کیری سے ملاقات، موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدارتی ایلچی جان کیری سے ملاقات…

میرے مطابق حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہے:بیرسٹر علی ظفر

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر علی ظفر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، ان کا…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز 50 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100…