پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیاجدید ترین خصوصیات کا حامل سیمولیٹر اس خطے میں سب سے پہلے پاکستان میں لگے گا سیمولیٹر پائلٹس کی تربیت، ریفریشر کورسس اور ائیرسیفٹی کیلئے لازم ہےپاکستان میں 670 ائیربس 320 پائلٹس ہونےکے باوجود سیمولیٹر دستیاب نہیں تھا- پی آئی اے نے یہ سیمولیٹر برطانوی کمپنی L3 ہیرس سے حاصل کیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد 650 ہو گئی

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

بھارتی طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

بھارتی ائیر لائن کی پرواز بوئنگ 727 نئی دہلی سےدبئی جا رہی…

عشاء تک بجلی مکمل طور پر بحال کردیں گے,وزیر توانائی

وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نےکہا ہےکہ جو پلانٹس ٹرپ ہوئےان کو دوبارہ…