سول ایوی ایشن اتھارٹی نےیکم اکتوبرسے اندرون ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی اجازت دےرکھی ہے پی آئی اے کی اسلام آباد پرواز پی کے 300 میں مسافروں کو ناشتہ نہیں دیا گیا،دوران پرواز مسافروں کو صرف ایک بوتل پانی ان کی نشست پررکھی ملی، اسلام آباد کایکطرفہ کرایہ 15 ہزار روپے تک لیاگیا اور کھانا نہیں دیاگیا۔مسافروں نے ناراضی کااظہارکیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے “تارک” کا 14 سال بعد ڈرامے سے علیحدگی کا فیصلہ

بھارتی مزاحیہ ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں تارک مہتا کا…

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز…