پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی آج کوئی فلائٹ کابل نہیں جائے گی ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ آج پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز کابل کیلئےآپریٹ نہیں کی جائے گی ۔کابل ائیرپوٹ پر کمرشل پروازں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں انتظامات نہ ہونے پر کابل کیلئے پی آئی اے پروازیں عارضی طور پرمعطل کی گئی ہیں ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.