پی آئی اے نے اپنے ملازمین کو کویوڈ 19 کے خلاف ویکسین لگانے کے لیے 13 اگست کی ڈیڈ لائن دی ہے اطلاعات کے مطابق 13 اگست کے بعد ویکیسین نہ لگوانے والے عملے کو 300 روپے اور جبکہ ویکسین نہ لگوانے والے افسران پر 500 روپے روزانہ جرمانہ عائد کیا جائے گا ان کے خلاف انتظامی کارروائی بھی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی کی ایران میں موت، وجہ سامنے نہ آسکی

افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی علی عرب…

Israel strikes Lebanese city of Baalbek

The Israeli army struck the city of Baalbek in north-eastern Lebanon for…

مجھے کیوں نکالا:اخترمینگل نے نام عمران خان کا لیا اور بخیے ن لیگ کے ادھیڑے

کوئٹہ:سرداراختر مینگل کا کہنا ہےکہ عمران کان کی حکومت کےخلاف پوری اپوزیشن…