پی آئی اے نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کیلئے کل پرواز نہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی کے مطابق پی آئی اے کی کل کوئی پرواز کابل نہیں جائے گی، چارٹرڈ پرواز کیلئے مسافروں کی مطلوبہ تعداد نہ ہونے کی وجہ سے پرواز نہیں چلائی جا رہی۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کابل کیلئے ابھی صرف چارٹرڈ پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے،مریم نواز کا فرح خان کیس پر رد عمل

مریم نواز نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان…

Shahnawaz Amir gets death sentence in Sara Inam murder case

A district and sessions court in Islamabad on Thursday handed down the…

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…