میٹرک کے سالانہ امتحانات کاکراچی میں آج سےآغازہوگیا ہےپہلا پرچہ امتحان شروع ہونےکےچند منٹ بعد ہی آؤٹ ہوگیا فزکس کا پیپر ساڑھے 9 بجے شروع ہوا اور 9بجکر 34 منٹ پر فوٹوکاپی کی دکانوں پر دستیاب تھاامتحان کے آغاز کے 4 منٹ بعد آؤٹ ہونے والا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیالآصف گورنمنٹ اسکول ملیر میں 10 بجے تک بھی پیپر شروع نہیں ہوسکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت، اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک…

IHC to indict Rana Shamim in affidavit case

Islamabad: On Tuesday, the Islamabad High Court (IHC) decided to impeach former…

دیکھتے ہیں او آئی سی کی کانفرنس کیسے ہوتی ہے؟ بلاول کی للکار،شہبازشریف،فضل الرحمن تیار

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

انڈونیشیا میں امام مسجد قتل

انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل…