زیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ یکم تا 15مئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےپرسبسڈی دی جائےگی، سبسڈی کی رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دی جائے گی۔ ای سی سی اجلاس میں دولاکھ ٹن کھاد درآمد کرنےکی سمری بھی منظورکرلی گئی کھاد حکومتی بنیادوں یامؤخر ادائیگیوں پردرآمد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
Up next
عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر نہیں چھوڑنا،مریم نواز کا رانا ثناءاللہ کو مشورہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.