برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے کو پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے باعث پیٹرول کی ترسیل چیلنج بن گئی ہے اور عوام کئی روز سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں سیلاب،ہندویاتریوں سمیت17 ہلاک اوردرجنوں لاپتہ

بھارت میں گزشتہ کئی روز سےجاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں…

انزائٹی کا حیرت انگیز علاج دریافت

سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئیکہ دیگر افراد…

سعودی حکام نےمنشیات کی کوشش ناکام بنادی

سعودی حکام نے 20 کلو منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش…

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں ایک اور پیشرفت

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدےمیں ایک اور…