کراچی کے علاقے لیاری میں سفاک بیٹے نے گلا دبا کر ماں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق سفاک قاتل شہزاد نشے کا عادی ہے، ملزم کا اپنی والدہ سے پیسے لینے پر جھگڑا ہوا تھا-مقتولہ گلشن بانو نے بیٹے کو پیسے دینے سے انکار کیا تھا ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا ہے اور اس اسے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…

بھارت کا دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل

دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا…

بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔انسداد…

ڈی آئی خان: ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم ،11 افراد ہلاک ،33 زخمی

حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا…