پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی کی، بابر اعظم پہلی بارمنفرد فیشن اسٹائل میں جلوہ گر ہیں۔پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کی پلیئنگ، متبادل اور ٹریننگ کٹس لانچ کی گئیں ہےجس کی ویڈیومیں پاکستان اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر

لاہور :اجمل خان لودھی کو پاکستان ہاکی ٹیم کو مینجر تعینات کیا…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر مرحوم عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل…

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی…