وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد ائیرپورٹ مٹرو بس منصوبےکا دورہ کیا وزیر اعظم نے 4 سال سےمنصوبے کے التواء پر تشویش کا اظہار کیااور منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کیمیٹروبس منصوبےمیں تاخیر کی تحقیقات کی ہدایت کی اور کہا کہ عوامی مفاد کےمنصوبوں کوجلد مکمل کیاجائے16بلین خرچ ہونےکے باوجود منصوبہ التوا کا شکارہونا قابل افسوس ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.