پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے یونین کونسل کی ایک اور سیٹ پر کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔چنیسر ٹاؤن یونین کونسل 4 میں دوبارہ گنتی میں پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلےیہ نشست جماعت اسلامی نے جیتی تھی، اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین کےامیدوار چوہدری حامد کو کامیاب قراردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی برادری کی توہین، راہول کو دو برس قید کی سزا

عدالت نے راہول گاندھی کو 2019 کے ایک ہتک عزت کیس کا…

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ متحرک ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس…

’میرے خلاف سازش ہور ہی‘:عمران خان کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان

  عمران خان نےکہا ہےکہ جو بھی مجھےنا اہل کرنےکےلیےسازش کررہا ہےاسےکہتا…

پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ…