pic from google

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطحی سیل قائم کیا ہے۔یہ سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے جواب طلبی کرے گا اور حقائق قوم کے سامنے رکھیں جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موڈرنا ویکسین کن لوگوں کولگائی جائے گی

وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)…

FBR exceeds July-March tax collection target

The Federal Board of Revenue (FBR) has exceeded its nine-month target for…

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…