ایشیا کپ 2022 کاپہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کےمابین آج کھیلا جائےگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگاجو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔اب تک جہاں سری لنکا کی ٹیم ایشیا کپ میں 54 میچ کھیل چکی ہے اور 35 جیت چکی ہےوہیں افغانستان کی ٹیم نے 12 میچوں میں سے صرف 5 مچ جیتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.