پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینےکےخلاف اپیل کردی موقف اختیار کیا گیا کہ طریقہ کار کے برعکس پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے میزبان پنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ٹرف میں باؤنس ناہموار نہیں تھا،اس کو اوسط سے کم درجے کی پچ قرار دیئے جانے کے تمام پہلو مکمل نہیں ہوتے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.