عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہپرویز الہی آہستہ آہستہ سیاسی و اخلاقی جواز کھوچکے ہیں بضد پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں اور گھر جائیں لاہور ہائی کورٹ سےاستدعا ہےکہ اعتماد کا ووٹ لیں وگرنہ سپریم کورٹ جائیں گےساتویں سکیل سےعنایت اللہ لک کو کوئی بھی سکیل دیدیں لیکن ذہنیت پست ہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان توشہ خانہ کیس میں ضمانتی مچلکے جمع کروادیے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے گزشتہ سماعت پر پیش نہ ہونے…

ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی  ’عمران خان‘ کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔

مبینہ آڈیو میں فون ریسیو ہونےپرآصف زرداری سے بزنس ٹائیکون ملک ریاض…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی…