وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نےاپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کےلیے وقف کرنےاور پنجاب کابینہ کے ارکان نےاپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔پرویز الٰہی نےکہا کہ مشکل گھڑی میں دیگر دوسرے صوبوں کے بھی ساتھ کھڑے ہیں، گھروں، فصلوں اور لائیو اسٹاک کےنقصان کا ازالہ کریں گے، ہر حقدارکو اس کاحق دیاجائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.