مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ قانون سازی سےشفاف اور منصفانہ نظام دیاگیاہےپارلیمنٹ اپنےآئینی حقوق کا بھرپور تحفظ اور دفاع کرنےکاحق رکھتی ہے اور اپنے آئینی اختیار ات کےتحفظ کےلئےآخری حد تک جائےگی، اسکا قانون سازی کا آئینی اختیارکوئی نہیں چھین سکتاعدلیہ کااختیار آئین وقانون کی تشریح کرنا ہےآئین ’ری۔ رائیٹ‘ کرنا یا قانون سازی کےاختیار پر پابندی لگاناعدلیہ کا اختیار نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.