پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی نوٹیفیکیشن بھی جاری پارکس اینڈہارٹیکلچراتھارٹی پنجاب نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کےداخلے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ٹک ٹاکر کو پارکوں میں داخلےسےپہلے اجازت نامہ جمع کرانا ہوگا اور باضابطہ اجازت نامےکے بعد انہیں ٹک ٹاک ویڈیو بنانےکی اجازت ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

17 سالہ بہو جینز پہننے پر سُسرالیوں کے ہاتھوں قتل

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں جینز پہننے پرسسرالیوں نےمبینہ طور پر17…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سماعت کل تک ملتوی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرسماعت کل تک…