اپردیرمیں جلسےسےخطاب کرتے ہوئےعمران خان دوران تقریر گڑبڑا گئےچیئرمین پی ٹی آئی کی ویڈیو پرریحام خان نےبھی اس پرردعمل دیااورکہا کہ پرچی نہیں پرچہ دیا تھا، پھر بھی نہیں پڑھ سکا کہاکہ جو لوگ عمران خان کےنقشِ قدم پر چل رہےہیں ان کا بھی ریاضی میں یہی حال ہوگاان میں سےزیادہ ترچیک لکھنےکے قابل بھی نہیں ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…

فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی…

ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں،رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیریان وائٹ عمران…

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…