pic from google

پاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 47 ہزار 780 کورونا ٹیسٹ کیےگئے 1 ہزار 983 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 98 ہزار 676 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 976 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 4.15 فیصد پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Omicron variant: Test result of 15 people still awaited

Days after the first suspected instance of the new Covid-19 variant Omicron…

قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع پلواما میں ایک…

والٹن؛ گھر میں موجود لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال…